5 مارچ 2012 - 20:30

ونزوئلا نے ایندھن کی تیسری کھیپ شام روانہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ونزوئلا، شام کو تیل اور ایندھن کی فراہمی جاری رکھےگا۔

ابنا: ونزوئلا نے ایندھن کی تیسری کھیپ شام روانہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ونزوئلا، شام کو تیل اور ایندھن کی فراہمی  جاری رکھےگا۔

فروری میں ونزوئلا کی تیل کی کمپنی نے شام کو ایندھن ارسال کیا تھا ، شام کو تیل کی فراہمی کے سلسلے میں دونوں ممالک نے 2010 ء میں ایک معاہدے پر دستخط کئے تھے۔ ونزؤئلا کے اس اقدام سے شام کے خۂاف مغربی اور عربی ممالک کی پابندیوں کے منفی اثرات کمرنگ ہوگئے ہیں ۔ .......

/169