ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ خيبرايجنسي کي وادي تيرہ ميں سيکيورٹي فورسز اور شدت پسندوں کے درميان جھڑپ ميں 7 سيکيورٹي اہلکار اور 10طالبان شدت پسندہلاک ہوگئے ہیں.پاکستانی سکيورٹي ذرائع کے مطابق وادي تيرہ ميں آج صبح سيکيورٹي فورسز اور شدت پسندو ں کے درميان ہونيوالي جھڑپ ميں 7سيکيورٹي اہلکار ہلاک ہوگئے.جبکہ سکيورٹي فورسز کي کارروائي ميں10طالبان شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمي ہوگئے ہیں. ........
/169