29 فروری 2012 - 20:30

شام کي سرحد پر فرانس کے بارہ فوجي گرفتارکر ليئےگئے ہيں.

ابنا: فرانس کي نيوز سائٹ والٹر چينل نے لکھا ہےکہ شام کي سيکورٹي فورس  نے حمص ميں بارہ فرانسيسي فوجيوں سميت کئ غير ملکي باشندوں کو حراست ميں ليا ہے جن ميں فرانس کے فارن سيکور ٹي کے ادارے کا ايک کرنل بھي شامل ہے  - اس سائٹ کے مطابق فرانس نے روس سے اپيل کي ہے کہ وہ فرانسيسي قيديوں کي رہائي ميں مدد کرے -

اس رپورٹ کے مطابق فرانس وہابي ايجنٹوں کو اسلحہ اور سٹيلائٹ معلومات فراہم کرکے ، شامي فوج کے خلاف خفيہ جنگ کي سربراہي کر رہا ہے جس کي وجہ سے  شام ميں گزشتہ مہينوں کے دوران  کئ ہزار فوجي اور عام شہري ہلاک ہو چکے ہيں.

...........

/169