ابنا: کلنٹن نے کہا کہ شام کے حالات کا لیبیا کے ساتھ ہر گز موازنہ نہیں کیا جاسکتا کینوکہ لیبیائی حکومت کے مخآلفین بنغازی میں موجود تھے اور ان کے روابط عالمی برادری کے ساتھ تھے اور ان کے پاس لڑنے والے افراد بھی موجود تھے اس نے کہا کہ ایمن الظواہری کی طرف سے مخالفین کی حمایت کے بعد امریکہ شکوک و شبہات میں مبتلا ہوگيا ہے کہ شامی حکومت کے خلاف القاعدہ تو سرگرم عمل نہیں ہے۔
کلنٹن نے کہا کہ روس کے شامی حکومت کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں اور روس شام کے بحران کو ختم کرنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔....... /169