ابنا: ذرائع کے مطابق امریکی لڑاکا طیارے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی وزیرستان کے علاقے الورہ منڈی میں گھس آئے.
ذرائع کے مطابق امریکی طیاروں کی جانب سے شام 4 بج کر 15 منٹ پر پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی. امریکی لڑاکا طیارے تقریبا 15 منٹ تک پاکستانی حڈود میں پروازیں کرتے رہے.
........
/169