ابنا: ڈاکٹر ماجدہ نے برطانوي جامعہ سے ماحوليات اور بائيو ٹيکنالوجي ميں ڈاکٹريٹ کي ڈگر ي حاصل کي ہے جنہيں ناسا کي علاقائي ٹيم ميں بطور محقّق شامل کر ليا گيا ہے.
ڈاکٹر ماجدہ اس وقت جدُہ ميں کنگ عبدالعزيز يو نيور سٹي ميں درس و تدريس کے فرائض سر انجا م دے رہي ہيں اور ناسا کے ساتھ وہ خليجي علاقے ميں ماحوليات کي بہتري کے پروجيکٹس پرکام کريں گي. .......
/169