ابنا: لبنان کے وزير خارجہ عدنان منصورنے شامی حکومت اور عوام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مخالفین کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ شام کی مخالف کونسل کو لبنان تسلیم نہیں کرتا، کیونکہ یہ شامی عوام کی نمائندہ کونسل نہیں بلکہ امریکہ، سعودی عرب اور قطر کی نمائندہ کونسل ہے جس کی شکست یقینی ہے انھوں نے کہا کہ اس کونسل میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ لبنان شام کے خلاف پابندیوں کو بھی تسلیم نہیں کرتا۔ منصور نے شام کے بارے میں چین اور روس کے اقدام کی تعریف کی۔........ /169
25 فروری 2012 - 20:30
News ID: 298978
لبنان کے وزير خارجہ نے شامی حکومت اور عوام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مخالفین کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے۔