23 فروری 2012 - 20:30

اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے سینٹر جیل میں شیعہ اسیروں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد شیعہ اسیر زخمی ہوگئے۔ جبکہ ایک شیعہ اسیر شہید ہوگئے ہے۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق سینٹرل جیل سکھر میں اچانک کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے ملت جعفریہ کے عظیم فرزند قلند بخش پر حملہ کردیا۔

قلندر بخش کالعدم سپاہ صحابہ کے سابق رہنما و دہشتگرد علی شیر حیدری کے قتل کے جھوٹے الزام میں گرفتار ہے۔ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 6 شیعہ اسیر زخمی ہوگئے تھے۔ جن کو لاڑکانہ اسپتال منتقل کیا گیا۔ اطلاعات موصول ہورہی ہے کہ ایک شیعہ اسیر شہید ہوگئے ہے۔

تعجب کے ساتھ کہنا پرتا ہے دہشتگردوں کی اتنی ہمت ہوچکی ہے کہ اب وہ جیل میں بھی جہاں پولیس کی نگرانی میں قیدیوں کو رکھا جاتا ہے۔ شیعہ نوجوانوں پر حملہ آور ہوجاتے ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان کی بند گلیوں کی طرف شیعہ قوم کو دھکیلا جارہا ہے۔

پاکستان کا کوئی ایسا حصہ نہیں جہاں شیعہ مسلمان محفوظ ہوں۔ پاکستان کے ہر ادارے میں چُن چُن کر شیعہ مسلمانوں کو شہید کیا جارہا ہے مگر سکیورٹی ادارہ خاموش تماشائی نطر آتے ہے۔ بلکہ یوں کہا جائے کہ پاکستان کہ ایک حصے جسے پاراچنار کہا جاتا ہے وہاں خود سکیورٹی ادارے شیعہ مسلمانوں کے قاتل نطر آتے ہے۔........

/169