23 فروری 2012 - 20:30

افغانستان ميں امريکي فوجيوں کے ہاتھوں قرآن پاک کے نسخے جلائے جانے اور قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف چوتھے روز بھي عوامی مظاہرے جاري ہيں مظاہرین نے کابل میں امریکی قونصلخانہ کو محاصرے میں لے لیا ہے ۔

ابنا: افغانستان ميں امريکي فوجيوں کے ہاتھوں قرآن پاک کے نسخے جلائے جانے اور قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف  چوتھے روز بھي عوامی مظاہرے جاري ہيں مظاہرین نے کابل میں امریکی قونصلخانہ کو محاصرے میں لے لیا ہے۔

سکیورٹی دستوں کی مظاہرین پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں امریکی صدر اور وزير دفاع کی جانب سے  معافی مانگنے کے باوجود امریکہ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے مظاہروں کا سلسلہ پورے افغانستان میں پھیل گیا ہے۔....... /169