ابنا: وہ پوليس لائنز پشاورميں پوليس اہل کاروں کي نمازہ جنازہ کي ادائيگي کے بعد ميڈيا سے گفتگو کر رہے تھے. انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف عدالتوں ميں کوئي گواہي دينے کے لئے نہيں آرہا. اس لئے وہ عدالتوں سے رہائي پارہے ہيں. ا کبر ہوتي کا کہنا تھاکہ جب تک عوام اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کے خلاف گواہي دينے کے لئے سامنے نہيں آئيں گے. جج کيسے ان کو سزا دے سکے گا.آئي جي کا کہنا تھا کہ اکتوبر 2011سے صوبہ ميں کوئي لاپتہ نہيں ہوا. اس سے قبل لاپتہ ہونيو الوں کا سراغ لگا رہے ہيں. ........
/169