ابنا: وزير خارجہ حنارباني کھر اور امريکي وزير خارجہ کي ہليري کلنٹن کے درميان ملاقا ت آج لندن ميں صوماليہ کے متعلق ہونے والي کانفرنس ميں متوقع ہے، دونوں ممالک کي وزرائے خارجہ کے درميان سلالہ چيک پوسٹ پر حملے کے بعد پہلي مرتبہ ملاقات ہورہي ہے،ملاقات ميں دو طرفہ تعلقات ،دہشتگردي کے خلاف جنگ کے متعلق تبادلہ خيال کيا جائے گا.
.......
/169