20 فروری 2012 - 20:30

جبوتي ميں امريکي جاسوس طيارے کے حادثے ميں 4 امریکی فوجي افسر ہلاک ہوگئے ہیں.

ابنا: امریکی جاسوس طیارہ يو- 28 تھا ۔امريکي محکمہ خارجہ نے امریکی فوجيوں کي ہلاکت کي تصديق کرتے ہوئے کہا ہے کہ يہ فوجي ہفتہ کو يو 28- ہوائي جہاز کے حادثے ميں ہلاک ہوئے. حادثے کي وجوہات جاننے کے لئے تحقيقات جاري ہيں. امريکي محکمہ خارجہ کے مطابق چاروں فوجي افسر ایک جاسوسی ماموریت پر تھے۔ یہ جبوتي ميں امريکي فوجي بيس کے قريب پيش آيا ہے.
........ 
/169