20 فروری 2012 - 20:30

غیر ملکی ذرائع کے مطابق جاپان نے اپنا کنسائي اليکٹرک پاور کمپني کا جوہري ري ايکٹر بھي بند کرديا ہے.

ابنا: اطلاعات کےمطابق مذکورہ کمپني کے ايک ترجمان نے کہا ہے کہ فيوکي علاقے ميں واقع ري ايکٹر کو جزوي طور پر بند کرديا گيا ہے تاہم اگلے دو دنوں ميں يہ مکمل طور پر بند کرديا جائے گا،واضح رہے کہ جاپان ميں عوامي ردعمل کے طور پر حفاظتي اقدامات کے سلسلے ميں ري ايکٹرز بند کئے جارہے ہيں........

/169