ابنا: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے کا حل صرف سفارتکاری اور مذاکرات کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔
بان کی مون کا کہنا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے کا حل صرف مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعہ ہی ممکن ہے اس نے کہا کہ مذاکرات کے علاوہ کوئي دوسرا راستہ نہیں ہے جس کے ذریعہ ایران کے ایٹمی معاملے کو حل کیا جاسکے۔
بان کی مون نے کہا کہ ایران نے بعض ابہمات کو ابھی دور نہیں کیا اور ان ابہامات کومذاکرات کے ذریعہ حل کیا جاسکتا ہے۔........ /169