ابنا: پاکستان کی وفاقي وزير اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امريکي قرارداد پاکستان کے اندروني معاملات ميں مداخلت ہے اور امریکہ پاکستان کے اندروني معاملات ميں مداخلت کي ناپاک کوشش کررہا ہے.انھوں نے کہا کہ پاکستان کي سا لميت پرکوئي آنچ نہيں آنے ديں گے اورامريکي قرارداد کي ہر سطح پر مذمت کريں گے.
........
/169