ابنا: يہ يقين دہاني پاک ايران افغان صدور بات چيت ميں کرائي گئي .پاکستان کے صدر آصف علي زرداري نے پاکستان ، افغانستان اور ايران کے درميان جاري سہ فريقي مذاکرات کے دوران ايران صدر احمد نژاد کو يہ يقين دہاني کرائي ہے کہ اگرامريکا ايران پر حملہ کرتا ہے تو پاکستان اس کا ساتھ نہيں دے اور نہ ہي کوئي اڈہ فراہم کر ے گا. ........
/169