ابنا: اس اجلاس ميں انسداد دہشت گردي ميں تعاون، طالبان کے ساتھ امن مذاکرات سميت ديگرمعاملات پر غور کيا جائے گا.اطلاعات کے مطابق سہ فريقي سربراہی اجلاس ميں شرکت کے ليے افغان صدر حامد کرزئي اور ايراني صدر احمدي نژاد آج اسلام آباد پہنچيں گے......... /169
15 فروری 2012 - 20:30
News ID: 296982
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد ميں آج دو روزہ پاک، افغان اورايران کا سہ فريقي سربراہی اجلاس شروع ہورہا ہے صدر احمدی نژاد اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔