ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپی ممالک کی طرف سے اقتصادی پابندیوں کے جواب میں 6 یورپی ممالک کو تیل کی ترسیل متوقف کردی ہے۔ ایران نے اٹلی، یونان، اسپین، پرتگال، ہالینڈ اور فرانس کو تیل کی سپلائی بند کردی ہے ایران نے آج صبح مذکورہ ممالک کے سفراء کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے اس موضوع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا تیل کی سپلائی بند کرنے کی تمام ذمہ داری یورپی ممالک پر عائد ہوگی جنھوں نے اس معاملے میں پہل کی ہے۔
.......
/169
15 فروری 2012 - 20:30
News ID: 296979
اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپی ممالک کی طرف سے اقتصادی پابندیوں کے جواب میں 6 یورپی ممالک کو تیل کی ترسیل متوقف کردی ہے۔