ابنا: اسلام آباد ميں تجارت کے فروغ کے ليے سارک ممالک کے وزرائے تجارت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مخدوم امين فہيم کا کہنا تھا کہ وزيراعظم يوسف رضا گيلاني نے 2012 کوعلاقائي تجارت کے فروغ کا سال قرار ديا ہے، خطے ميں اقتصادي ترقي ، امن ، خوشحالي اور غربت کے خاتمے کے ليے سارک ممالک کو مل کر کام کرنا ہوگا. ....... /169
15 فروری 2012 - 20:30
News ID: 296969
اسلام آباد… وزير تجارت مخدوم امين فہيم نے کہا ہے کہ خطے ميں آزاد تجارت کے فروغ کے ليے پاکستان سارک ممالک کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا اور تجارت ميں حائل تمام رکاوٹيں دور کي جائيں گي،