ابنا: بحرینی ذرائع کے مطابق بحرینی سکیورٹی دستے سعودی فوجیوں کی حمایت سے شہداء اسکوائر کی جانب عوام کے مارچ کو روکنے کی کوشش کررہےہیں لیکن بحرینی مظاہرین شہداء اسکوائر کی جانب بڑھنے کا پختہ عزآم کئے ہوئے ہیں بحرینی عوام اپنے انقلاب کی برسی کے موقع پر شہداء اسکوائر پر اپنے شہدیوں کی یاد منانا چاہتے ہیں جسے بحرینی حکومت اور سعودی حکومت روکنے کی کوشش کررہی ہیں........ /169
13 فروری 2012 - 20:30
News ID: 296539
بحرین کے دارالحکومت منامہ میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے پر امن مظاہرین کے خلاف آنسو گیس اور دھماکہ خیز بموں کا استعمال کیا ہے مظاہرین شہداء اسکوائر کی جانب بڑھ رہے ہیں جبکہ آل خلیفہ اور آل سعود کی سکیورٹی فورسز مظاہرین کو روکنے کے لئے بے جا طاقت کا استعمال کررہی ہیں۔