13 فروری 2012 - 20:30

بحرین میں عوامی انقلاب کی پہلی برسی کے موقع پر بحرین کے پرامن مظاہرین شہداء اسکوائر کی جانب بڑھ رہے ہیں جبکہ آل خلیفہ اور آل سعود کے خونخوار فوجیوں نے مظاہرین پر گولیوں سے حملہ کیا ہے بحرینی عوام سروں سے کفن باندھ کر شہداء اسکوائر کی جانب بڑھ رہےہیں، السہلہ میں فورسز نےمظاہرین پر وحشیانہ حملہ کیا ہے۔

ابنا: بحرین میں عوامی انقلاب کی پہلی برسی کے موقع پر بحرین کے پرامن مظاہرین شہداء اسکوائر کی جانب بڑھ رہے ہیں جبکہ آل خلیفہ اور آل سعود کے خونخوار فوجیوں نے مظاہرین پر گولیوں سے حملہ کیا ہے بحرینی عوام سروں سے کفن باندھ کر نکلے ہیں، السہلہ میں فورسز نےمظاہرین پر وحشیانہ حملہ کیا ہے العالم کے مطابق آل خلیفہ اور آل سعود کے فوجی ، پر امن مظاہرین کو شہداء اسکوائر کی جانب بڑھنے سے روک رہے ہیں بحرینی اور سعودی سکیورٹی فورسز کے وحشیانہ حملوں کے باوجود بحرینی عوام سروں پر کفن باندھ کر میان الولوء کی جانب بڑھ رہے ہیں۔.......

/169