ابنا: انھوں نے کہا کہ عربی، مغربی ممالک اور اسرائیل دہشت گردوں کی حمایت کرکے شام میں اصلاحات کی مخالفت کررہے ہیں اور شامی حکومت کو اصلاحات انجام دینے کا موقع بھی فراہم نہیں کررہے ہیں انھوں نے کہا کہ شام اسرائیل مخالف عرب ملک ہے جو فرنٹ لائن پر ہے اور امریکہ بعض عرب ممالک کے ذریعہ اسرائيل مخالف محاذ کو کمزور کرنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔
ذرائع کے مطابق خلیجی عرب ریاستوں کے امریکہ نواز عرب حکمراں عرب عوام کی بیداری کی عظيم موج میں بہہ جائیں گے۔....... /169