ابنا: رائٹرز کے مطابق ایرانی عوام کے دلوں میں امریکہ اور اسرائيل کے بارے میں سخت نفرت پائی جاتی ہے اور ایرانی عوام دنیا میں ہونے والے مظآلم کا امریکہ اور اسرائيل کو ذمہ دار قراردیتے ہیں۔
رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں اسلامی انقلاب کی برسی میں کئی ملین افراد کی شرکت کو صرف دس ہزار افراد کی شرکت قراردیا ہے، رائٹرز کے مطابق ریلیوں میں شرکت کرنے والے افراد اپنے ہمراہ آیت اللہ خمینی (رہ) اور آیت اللہ خامنہ ای کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں اور وہ امریکہ اور اسرائيل کے خلاف نعرے ل گا رہے تھے۔.......
/169