ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے ایران اور چين کے حکام کے درمیان مسلسل گفتگوکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے وزير خارجہ آئندہ ایک دو ماہ کے اندر ایران کا دورہ کریں گے جبکہ ایران کے صدر بھی پکن کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا اتوار کو چین کے نائب وزیر خارجہ تہران کا دور کریں گے۔.......
/169