ابنا: کمال الجنزوري نے کہا ہے کہ جون کے اختتام تک ملک کا نظام فوجي کونسل کے پاس ہي رہے گا اور اس دوران اقتدار سويلين حکومت کو سونپنے کے لئے ضروري اقدامات انجام ديئے جائيں گےـ
انہوں نے کہا کہ مصر کے سلسلے ميں سياسي روڈميپ بالکل واضح ہے اور طے شدہ پروگرام کے مطابق اقتدار سويلين حکومت کو سونپا جائے گاـ الجنزوري نے کہا کہ آئندہ چند دنوں کے اندر آئين کي تدوين کرنے والي کميٹي کا اجلاس ہوگا اور تدوين مکمل ہو جانے کے تک موجودہ نظام چلتا رہے گاـ
مصر کے اليکشن کميشن نے کہا ہے کہ دس مارچ کو صدارتي اميدواروں کے ناموں کا رجسٹريشن شروع ہو جائے گا-
........
/169