3 فروری 2012 - 20:30

ایک عرب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی جیلوں میں قیدیوں پر شدید تشدد کیا جاتا ہے اور سعودی جیلوں کی حالت ہولناک اور وحشتناک ہے۔

ابنا: ایک سعودی شہری جو حال ہی میں جیل سے آزاد ہوا ہے اس نے جیل میں قیدیوں کے ساتد ناروا سلوک اور جیلو گی حالت کو خطرناک قراردیا ہے۔ آزاد قیدی کے مطابق سعودی جیلوں کی شائ‏ ہونے والی تصاویر جدہ جیل سے متعلق ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی جیلوں میں کئی افراد بغیر مقدمہ کےسخت شرائط کو برداشت کررہے ہیں۔ .....

/169