ابنا: ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ جنگي کشتیوں کے سترہویں بیڑے میں اسلامی جمہوریہ ایران جنگي جہاز "خارک"، "جنگي جہاز "شہید قندی" سمیت کئی جہاز شامل ہیں۔
انھوں نے کہا کہ جہاز 4 فروری کو جدہ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوئے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ بحریہ کا یہ اقدام ایرانی قوم کی عزت اور اقتدار کا مظہر ہے۔
سیاری نے کہا کہ جدہ کی بندگاہ پر ایرانی جہاز کچھ دن لنگر انداز رہیں گے اور اس کے بعد ان کے اگلے مشن کا اعلان کیا جائےگا۔ ................
/169