3 فروری 2012 - 20:30

شامی ذرائع ابلاغ نے عربی اور مغربی ذرائع‏ ابلاغ کی اس خبر کو رد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ شامی سکیورٹی فورسز نے حمص شہر پر بمباری کی ہے شام نے اس خبـر کو من گھڑت، جھوٹ پر مبنی اور رائے عامہ کو منحرف کرنے کی سمت ناکام قراردیا ہے۔

ابنا:  شام کے سرکاری ذرائع‏ نے عربی اور مغربی ذرائع‏ ابلاغ کی اس خبر کو رد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ شامی سکیورٹی فورسز نے حمص شہر پر بمباری کی ہے شام نے اس خبـر کو من گھڑت، جھوٹ پر مبنی اور رائے عامہ کو منحرف کرنے کی سمت ناکام قدم قراردیا ہے۔

شام کے ذرائع کے مطابق مغربی اور عربی ذرائع ابلاغ میں حمص پر بمباری کی خـبر سکیورٹی کونسل پر اثر انداز ہونے کی ایک ناکام کوشش ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ نواز عربی اور مغربی ذرائع ابلاغ شام کے واقعات کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں۔ ........./169