ابنا: اے کے ڈوگر کي وساطت سے دائر درخواست ميں موقف اختيار کيا گيا ہے کہ سياسي جماعتوں کے اپنے انتخابات کرانے کي شرط ختم کرنا ائين، قانون اور جمہوري اقدار کے منافي ہے. يہ شخصي امريت کو فروغ دينے کے مترادف ہے. عدالت اس شرط کو ختم کرنے کا نوٹس لے اور سياسي جماعتوں کے انتخابات کو لازمي قرار دے.
........
/169