ابنا: پوليس نے وائٹ ہاؤس کے اطراف ميں خيمے نصب کرنے والے وال اسٹريٹ مخالف افراد سے کہا کہ انہيں پير تک کي مہلت دي جاتي ہے کہ وہ يہاں سے اپنے خيمے ہٹا ليں-
دريں اثنا آکلينڈ ميں پوليس نے حکومت مخالف مظاہروں ميں شرکت کرنے والے انيس افراد کو گرفتار کر ليا ہے-
پريس ٹي وي کي رپورٹ کے مطابق پوليس نے مظاہرين پر آنسو گيس کے گولے فائر کيے اور انيس افراد کو گرفتار کر ليا- مظاہرين کيلي فورنيا کے آکلينڈ شہر کے ايک کلچرل سينٹر پر قبضہ کرنا چاہتے تھے ـ........
/169