ابنا: ذرائع کے مطابق روسي وزير خارجہ سرگئي لاوروف نے گزشتہ روز اپنے جاپاني ہم منصب سے ملاقات کي جس ميں اہم دوطرفہ علاقائي اور بين الاقوامي امور پر تبادلہ خيال کيا گيا. ملاقات ميں دوطرفہ اقتصادي و تجارتي تعاون کے فروغ کے لئے مختلف اقدامات کا تفصيل سے جائزہ ليا گيا. روسي وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے جوہري توانائي کے شعبے ميں دوطرفہ تعاون کو فروغ دينے سے اتفاق ظاہر کيا ہے۔........
/169