27 جنوری 2012 - 20:30

صہیوني ریاست کے فوجيوں نے غزہ کے مشرقي علاقے پر گولہ باري کي ہے-

ابنا: فلسطيني ذرائع نے بتايا ہے کہ صہیوني ریاست کے فوجيوں نے سنيچر کي صبح غزہ کے مشرقي علاقے شجا‏عيہ کے رہائشي علاقوں پر گولہ باري کي-

اس گولہ باري سے ہونے والے ممکنہ جاني اور مالي نقصان کے بارے ميں کوئي رپورٹ موصول نہيں ہوئي ہے -

قابل ذکر ہے گزشتہ ہفتے غزہ پر صہیوني ریاست کے ہوائي حملے ميں دو فلسطيني شہيد اور تين زخمي ہوگئے تھے -

........

/169