25 جنوری 2012 - 20:30

کوئٹہ… ڈيرہ بگٹي ميں نامعلوم افراد کي ايف سي چيک پوسٹ پر فائرنگ کے نتيجے ميں پانچ اہلکار جاں بحق ہوگئے.

ابنا: پوليس ذرائع کے مطابق ڈيرہ بگٹي کے علاقے سوئي ميں ميں نامعلوم افراد نے ايف سي کي ايک چيک پوسٹ پر فائرنگ کردي جس کے نتيجے ميں پانچ ايف سي اہلکار موقع پر ہي جاں بحق ہوگئے، واقعہ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے ميں کامياب ہوگئے، واقعہ کي مزيد تحقيقات جاري ہيں................

/169