ابنا: سيکيورٹي ذرائع کے مطابق کرم ايجنسي ميں وسطي کرم کے علاقے جوگي ميں سيکيورٹي فورسز اور شدت پسندوں ميں جھڑپ ہوئي،جھڑپ ميں 15 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ ايک سيکيورٹي اہلکار زخمي ہوگيا. ......../169
25 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 292878
پارہ چنار… کرم ايجنسي ميں سيکيورٹي فورسز اور شدت پسندوں ميں جھڑپ ميں 15شدت پسند ہلاک اور ايک سيکيورٹي اہلکار زخمي ہوگيا.