












........
/169
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس میں آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے اور پیغمبر اسلام (ص)کے فرزند حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ہے۔













........
/169