23 جنوری 2012 - 20:30

پشاور… خيبر ايجنسي ميں شدت پسندوں نے گورنمنٹ پرائمري اسکول ميں دو دھماکے کيے جس سے عمارت مکمل تباہ ہوگئي.دھماکے ميں ايک اہلکار جاں بحق اور 2زخمي ہوگئے.

ابنا: خاصہ دار ذرائع کے مطابق خيبر ايجنسي کي تحصيل لنڈي کوتل کے علاقہ شيخ مندخيل ميں شدت پسندوں نے سرکاري پرائمري اسکول ميں علي الصبح پہلا دھماکہ کيا جس سے اسکول کي عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئي.پہلے دھماکے کے کچھ دير بعد ايک اور دھماکا ہوا.دھماکے سے 3خاصہ دار اہلکار زخمي ہوگئے .زخميوں کو قريبي اسپتال منتقل کردياگياجہاں ايک اہلکار زخموں کي تاب نہ لا کر چل بسا. ........

/169