ابنا: اس سال ہانگ کانگ ميں 17ويں سالانہ پريڈ منعقد کي گئي جس ميں 12 ممالک کے فنکاروں نے شرکت کي.پريڈ ميں 35 فلوٹ شامل تھے.چونکہ يہ سال ڈريگن سے منسوب ہے اس ليے زيادہ تر مجسمے ڈريگن ہي کے بنائے گئے.ديو ہيکل ڈريگنوں کے جلوميں ماہر فنکاروں کے رقص اورکرتبوں کے مظاہرے نے کئي گھنٹے تک ميلا سجائے رکھا.فوربس ميگزين کے مطابق ہانگ کانگ ميں منائي جانے والي يہ تقريب دنيا کي دس بہترين تقريبات ميں شامل ہے..........
/169