ابنا: بی بی سی ٹی وی چینل کی رپورٹ کےمطابق اخوان المسلمین نے پارلیمنٹ میں تمام سیاسی جماعتوں اور دھڑوں سےتعاون کرنےکاعہد کیاہے۔اخوان المسلمین کےترجمان عصام العریان نے قاہرہ میں ایک پریس کانفرنس میں تمام سیاسی گروہوں کےساتھ تعاون پرآمادگی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ اخوان المسلمین تمام پارلیمانی وفود ، پارلیمنٹ سےباہر اوراندر تمام سیاسی تنظیموں، عبوری حکومت اور فوجی کونسل کےساتھ تعاون کرےگی تاکہ اقتدار پوری طرح منتخب حکومت کےسپرد کیاجاسکے۔ ....../169
22 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 292316
مصرکی اخوان المسلمین کےترجمان عصام العریان نےملک میں استحام کےلئےتمام سیاسی گروہوں، حکومت اور فوجی کونسل کےساتھ تعاون کی خبردی ہے۔