22 جنوری 2012 - 20:30

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالي وزيرستان کے دتہ خيل علاقے ميں امریکی جاسوس طیارے کے دو ميزائل حملوں ميں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں .

ابنا: ذرائع کے مطابق دتہ خيل کے علاقے محمد خيل اور ديگان ميں کئے گئے امریکہ کےدوميزائل حملوں ميں مکان اور گاڑي کو نشانہ بناياگيا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھي اور مکان اور گاڑي مکمل تباہ ہوگئے.اطلاعات کے مطابق دونوں حملوں ميں 5افرادہلاک ہوگئے ہيں
........

/169