17 جنوری 2012 - 20:30

ترکي ميں پاکستانی فضائيہ کے ٹرينر کا تربيتي طيارہ سمندر ميں گرکرتباہ ہوگيا ہے۔

ابنا: ترکي ميں پاکستانی فضائيہ کے ٹرينر کا تربيتي طيارہ سمندر ميں گرکرتباہ ہوگيا ہے۔پاک فضائيہ کي جانب سے جاري اعلاميہ کے مطابق اسکوارڈن ليڈر مسعودحسين معمول کي تربيتي پرواز ميں ترکي کے ہوا باز کو فلائنگ کي تربيت فراہم کر رہے تھے. اعلاميہ ميں بتايا گيا ہے کہ گرنے والے تربيتي طيارے کا کچھ حصہ ، ترک علاقہ ازميرکے مضافات سے مل گيا جبکہ ترک فضائيہ کي طرف سے مزيد سرچ اور ريسکيو کا آپريشن جاري ہے. ذرائع کے مطابق اسکوارڈن ليڈر مسعود حسين ترکي ميں بطور فلائنگ انسٹرکٹر خدمات سرانجام دے رہے تھے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110