ابنا: ولایتی نے خواتین کے ایک سمینار کے بعد نامہ نگارو ں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دشمن ایران کے تیل پر پابندی عائد نہیں کرسکتا کیونکہ ایران کے تیل کے خریدار بہت زيادہ ہیں۔
ولایتی نے رہبر معظم کے نام اوبامہ کے خط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اوبامہ کے خط میں کوئی تازہ بات نہیں اور اس کا جواب اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کو دینا چاہیے۔........
/169