ابنا: مريخ کے چاندفوبوزسے مٹي کے نمونے حاصل کرنے کے غرض سے ڈيزائن کيے گئے فوبوزگرنٹ طيارے کوگزشتہ سال نومبرميں خلائي مشن پرروانہ کردياگياتھاجوناقص لانچنگ کے باعث زمين کے مدارسے باہرنکلنے ميں ناکام رہااورکشش ثقل کے باعث بلندي پرجانا بندکردياتھا.
روسي خبرايجنسي کے مطابق تباہ ہونيوالے14ٹن وزني راکٹ کاملبہ چلي کے قريب بحرالکاہل ميں جاگراجبکہ راکٹ ميں موجود 11ٹن زہريلاايندھن برازيل اورمغربي افريقہ کے درميان بحراوقيانوس ميں گرنيکاخدشہ ہے. ........
/169