15 جنوری 2012 - 20:30

خان پور…خان پور ميں امام بار گاہ کے قريب بيگ سے ايک بم ملا ہے .

ابنا: پوليس کا کہنا ہے کہ بم کو ناکارہ بنا ديا ہے، حکام کے مطابق بم ديسي ساختہ دو کلو وزني تھا.يہ بم گزشتہ بم دھماکے کي جگہ سے ملا ہے 
........

169