14 جنوری 2012 - 20:30

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بھی دنیا کے دوسرے شہروں کی طرح اربعین امام حسین علیہ السلام پر ہزاروں شیعیان آل محمد (ص) نے جلوس نکالا جن میں علامہ سید ساجد علی نقوی نے بھی شرکت کی۔