ابنا: واضع رہے کہ بروز 8 جنوری 35 سالہ شیعہ نوجوان غلام رضا ولد غلام عباس کو کالعدم سپاہ صحابہ کے مُسلح ونگ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے کھڈہ مارکیٹ نیا آباد کے مقام پر اپنی ناپاک دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا۔ زخمی شیعہ نوجوان غلام رضا ولد غلام عباس کو زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں اُن کا علاج ہورہا تھا مگر آج نمائندے نے اطلاع دی کے زخمی نوجوان شہید ہوگئے ہے.......
/169