ابنا: ہندوستان کی رياست مدھيہ پرديش ميں امام حسين علیہ السلام کے چہلم کے سلسلے ميں نکالے جانے والے جلوس ميں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔جْواراٹاؤن کے علاقے حسين ٹيکري کے مقام پررات کے وقت چہلم کے جلوس کے داخلي راستے پر بڑي تعدادميں لوگ اندر داخل ہونے کے لئے جمع تھے..پوليس نے ان لوگوں کے پيچھے دھکيلنے کي کوشش کي جس سے بھگدڑ مچ گئي اور حادثہ پيش آيا. 6 خواتين سميت 12 افراد جاں بحق ہوگئے......... /169
13 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 290656
ہندوستان کی رياست مدھيہ پرديش ميں امام حسين علیہ السلام کے چہلم کے سلسلے ميں نکالے جانے والے جلوس ميں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔