13 جنوری 2012 - 20:30

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق لاکھوں عاشقان سیدالشہداء ہزاروں خطروں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے پائے پیادہ کربلائے معلی کی طرف گامزن ہیں وہ اربعین حسینی کے مراسمات کی غرض سے کربلا جارہے ہیں اور راستوں میں گھات لگائے اندھیرے کی سپاہ کے درندوں کی دہشت گردانہ کاروائیاں ان کے پائے ثبات میں لغزش پیدا کرنے سے قاصر ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110