10 جنوری 2012 - 20:30

اسلام آباد… قومي سلامتي سے متعلق پارليماني کميٹي نے خارجہ پاليسي اور پاک امريکا تعلقات پر سفارشات منظور کر لي ہيں.

ابنا: کميٹي کے چيئرمين سينيٹر رضا رباني نے اجلاس کے بعد ميڈيا کو بتايا کہ اس حوالے سے 35سفارشات منظور کي گئي ہيں جنکا تعلق خارجہ اور پاک امريکا تعلقات ہيں. انہوں نے کہا کہ ان سفارشات کو پارليمنٹ کے مشترکہ اجلاس ميں منظوري کے لئے پيش کيا جائے گا. ................

/169