ابنا: مزید اطلاعات موصول ہورہی ہے کہ گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے 50 سالہ شیعہ مومن سید کلبِ عباس رضوی ولد سید حیدر عباس رضوی کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا تھا۔ جو مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ آج نوجوان زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگیا۔
ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے سید کلبِ عباس رضوی ولد سید حیدر عباس رضوی کو دوگولیاں ماری تھی جو اُن کہ ٹانگ میں اور پیٹ میں لگی۔ زیادہ خون کا اخراج شہادت کاسبب بنا۔
.....
/169