ابنا: ائیرلائن ذرائع کے مطابق جہاز کے کپتان نے لاہور ائیرپورٹ پر محفوظ لینڈنگ کر لی ہے اور جہاز میں تمام سوار مسافر اور عملہ محفوظ ہیں۔ ........
/169
لاہور… کراچی سے سیالکوٹ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 396پر آسمانی بجلی گر گئی جس سے پرواز کا برقی نظام شدید متاثر ہوا۔